0
Thursday 25 Oct 2012 14:22

پشاور، 4 سال قبل دھماکہ میں زخمی ہونیوالا علی عباس مقام شہادت پر فائز

پشاور، 4 سال قبل دھماکہ میں زخمی ہونیوالا علی عباس مقام شہادت پر فائز
اسلام ٹائمز۔ 4 سال قبل پشاور کی امام بارگاہ مرزا قاسم میں دوران مجلس عزاء خودکش حملہ میں زخمی ہونے والا 14 سالہ علی عباس آج صبح مقام شہادت پر فائز ہو گیا، علی عباس کی طبی حالت گزشتہ دو ماہ سے شدید نازک تھی، اور 15 روز سے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے واڈ میں داخل تھا، علی عباس گزشتہ چند دنوں سے مسلسل نیم بے ہوشی کی حالت میں تھا، اور موت کو شکست دینے کی کوشش کررہا تھا، تاہم آج صبح علی عباس اپنے خالق حقیقی سے جا ملا اور عظیم منصب شہادت پر فائز ہو گیا۔ علی عباس  کی نماز جنازہ آج سہ پہر 4 بجے کوچہ رسالدار پشاور میں ادا کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 206577
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش