0
Tuesday 26 Mar 2013 14:12

وزیر قانوں گلگت بلتستان وزیر شکیل جج بن گئے

وزیر قانوں گلگت بلتستان وزیر شکیل جج بن گئے
اسلام ٹائمز۔ سابق صوبائی وزیر قانون وزیر شکیل احمد اور محمد عالم نے بطور جج حلف لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف کورٹ گلگت بلتستان کے دو نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا، چیف جج گلگت بلتستان جسٹس صاحب خان نے دو نئے تعنیات ججز جسٹس محمد عالم اور جسٹس وزیر شکیل احمد سے اُن کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں اسپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان وزیر بیگ، ڈپٹی اسپیکر جمیل احمد، وزیر صحت حاجی گلبر خان، مشیر سیاحت و ثقافت سعدیہ دانش، وزیر تعمیرات بشیر احمد خان، ممبرقانون ساز اسمبلی دیدار علی، پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چیئرمین رضی الدین رضوی کے علاوہ کافی تعداد میں وکلاء نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 248631
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش