0
Tuesday 1 Oct 2013 20:40

بلوچستان زلزلہ میں ہلاکتوں کی تعداد 825 ہو گئی

بلوچستان زلزلہ میں ہلاکتوں کی تعداد 825 ہو گئی

اسلام ٹائمز۔ زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ضلع آوران کے علاقوں، مشکے، گشگور اور ملار میں ابھی تک کوئی ریلیف کیمپ قائم نہیں ہو سکا۔ متاثرہ علاقوں میں مکین کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں۔ آواران سمیت تمام متاترہ علاقوں میں مواصلات کا نظام درم برہم ہے۔ لباچ کے متعدد دیہاتوں میں ملبہ ہٹانے کا کام بھی شروع نہیں ہو سکا۔ ابھی تک لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔ پانی اور خوارک کی قلت بھی سنگین صورت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پی ڈی ایم کے مطابق متاثرہ علاقوں میں سکیورٹی کلیئرنس کے بعد ہی امدادی ٹیموں کو روانہ کیا جا سکے گا۔

خبر کا کوڈ : 307286
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش