0
Saturday 29 Mar 2014 23:58

جے یو پی نورانی گروپ کے زیراہتمام اتحاد اہلسنت کانفرنس کا انعقاد

جے یو پی نورانی گروپ کے زیراہتمام اتحاد اہلسنت کانفرنس کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے پاکستان نورانی گروپ کے زیراہتمام کراچی کے نشتر پارک میں اتحاد اہلسنت کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کانفرنس میں صدر جمعیت علمائے پاکستان نورانی گروپ صاحبزاہ ابوالخیر زبیر سمیت دیگر علمائے کرام خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں شرکت کیلئے شہر کے مختلف علاقوں سے چھوٹے بڑے قافلے نشتر پارک پہنچ رہے ہیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ جمعیت علمائے پاکستان کے رہنماؤں کے مطابق ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے اور قوم کو اس کے لیے متحد ہونا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ : 367269
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش