0
Saturday 11 Oct 2014 23:36

آئی ایس او بلتستان ڈویژن کے سالانہ کنونشن کا آغاز

آئی ایس او بلتستان ڈویژن کے سالانہ کنونشن کا آغاز
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان ڈویژن کے سالانہ ڈویژنل کنونشن کا آغاز آج سے ماتم سرائے ابوطالب قتل گاہ مارکیٹ میں ہو رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بلتستان کے سالانہ کنونشن میں ڈویژن بھر سے امامیہ طلباء شریک ہونگے جبکہ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی عہدیداران اور سینئر برادران خصوصی شرکت کرینگے۔ آئی ایس او بلتستان کے سالانہ کنونشن میں سال رواں کیلئے نئے ڈویژنل میر کارواں کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائیگا جبکہ کنونشن میں عالمی بیداری امت کانفرنس بھی منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ : 414220
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش