0
Tuesday 28 Oct 2014 08:41

پشاور، 2 محرم الحرم کو دو ماتمی جلوس برآمد، مختلف امام بارگاہوں میں مجالس

پشاور، 2 محرم الحرم کو دو ماتمی جلوس برآمد، مختلف امام بارگاہوں میں مجالس
اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام کے حوالے پشاور میں گذشتہ روز دو ماتمی جلوس برآمد ہوئے، پہلا جلوس امام بارگاہ بابا فضل سے برآمد ہوکر امام بارگاہ آغا مصطفیٰ شاہ محلہ خداداد میں اختتام پذیر ہوا اور دوسرا جلوس سائیں امان اللہ مکان سے برآمد ہوکر امام بارگاہ بی بی ذکری محلہ کلغان علاقہ گنج پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ جلوس میں ماتمی سنگتوں اور عزاداروں اور ملی جماعتوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ جلوس میں سکاوٹس تنظموں نے سیکورٹی کے فرائض سر انجام دئیے، علاوہ ازیں پشاور شہر، صدر، وڈپگہ کی امام بارگاہوں میں میں مجالس عزاء کا سلسلہ جارہی ہے، ان مجالس سے خطاب علامہ بہادر علی، علامہ عابد حسین شاکری، علامہ اعجاز حسین زیدی ، علامہ ساجد سبحانی، علامہ فرمان علی زیدی، علامہ اظہار نقوی، علامہ سید اصغر علی اور ذاکرین خطاب کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 416824
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش