0
Sunday 2 Nov 2014 13:54

خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں فورسز سےجھڑپ میں 5 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں فورسز سےجھڑپ میں 5 دہشت گرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ خیبر ایجنسی کے تحصیل باڑہ میں دہشت گرد اور سیکیوررٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں 5 دہشت گرد ہلاک، ایک سیکورٹی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل باڑہ کے علاقہ اکاخیل میں سیکورٹی فورسز اور کالعدم لشکر اسلام کے دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوا۔ جھڑپ میں 5 شدت پسند ہلاک 7زخمی ہوگئے۔ جھڑپ میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوا۔ جھڑپ کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 417721
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش