0
Wednesday 26 Nov 2014 11:36

ذات خداوند کی معرفت معصومین (ع) کے بغیر ممکن نہیں، ڈاکٹر سید عدنان حیدر

ذات خداوند کی معرفت معصومین (ع) کے بغیر ممکن نہیں، ڈاکٹر سید عدنان حیدر
اسلام ٹائمز۔ اللہ نے اپنی ذات اور صفات کی خوبیوں کا اظہار اہل بیت علیہم السلام کی صورت میں کیا، خدا نے اپنی ربوبیت کی پہچان ان ذوات مقدسہ (ع) سے کرائی، معصومین (ع) خدا کی ذات کو منوانے کے لئے اس دنیا میں تشریف لائے، ان خیالات کا اظہار پروفیسر ڈاکٹر سید عدنان حیدر نے وفاقی اردو یونیورسٹی میں یوم حسین (ع) تقریب سے خطاب میں کیا۔ ڈاکٹر عدنان حیدر نے کہا کہ معصومین (ع) کا کائنات کی تخلیق اور ستاروں سے گہرا تعلق ہے، اللہ نے انہیں خلق کیا تاکہ ہم اس ذات کو پہچان سکیں، جس ذات کو ہمارے حواس خمسہ جاننے سے قاصر ہیں، ذات خداوند کی معرفت معصومین (ع) کے بغیر ممکن نہیں۔
خبر کا کوڈ : 421419
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش