0
Tuesday 13 Jan 2015 23:44

کے پی کے اسمبلی میں میڈیکل انسٹی ٹیوشن ریفارمز بل منظور

کے پی کے اسمبلی میں میڈیکل انسٹی ٹیوشن ریفارمز بل منظور
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں میڈیکل انسٹی ٹیوشن ریفارمز بل۲۰۱۵ بھاری اکثریت سے منظور کر لیا گیا ہے۔ جس کے تحت سرکاری ڈاکٹرز کی پرائیویٹ پریکٹس پر مکمل پابندی عائد ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی میں میڈیکل انسٹی ٹیوشن ریفارمزبل اتفاق رائے سے منظور کیا گیا۔ جس کے مطابق جو سرکاری ڈاکٹر اپنی پرائیویٹ پریکٹس کرے گے، وہ کسی قسم کی حکومتی مراعات حاصل نہیں کر سکے گا۔ خیبر پختونخوا حکو مت کا کہنا تھا کہ ایسے بل کی منظوری سے عوام کو ریلیف ملے گا اور ڈاکٹرز اپنے فرائض اچھے طریقے سے انجام دے سکیں گے۔
خبر کا کوڈ : 432322
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش