0
Tuesday 3 Mar 2015 21:52

پشاور، پولیو ویکسین نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک

پشاور، پولیو ویکسین نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک
اسلام ٹائمز۔ پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے پر بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک نکلا۔ جیل ذرائع کے مطابق پیر کو جیل میں صرف 25 تک حوالاتیوں کو لایا گیا تھا، جیل میں 471 اضافی افراد کو رکھنے کی گنجائش ہی نہیں۔ جیل میں تعمیر کا کام جاری ہے، مزید حوالاتیوں کو رکھنے کی کوئی گنجائش نہیں۔ واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے 471 ایسے والدین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا جنہوں نے اپنے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 444655
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش