0
Sunday 17 May 2015 13:14

پاکستان کو اسلامی جمہوریہ بنانے کیلئے فکر اقبالؒ سے استفادہ کرنا ہو گا، ڈاکٹر محمد ایوب صابر

پاکستان کو اسلامی جمہوریہ بنانے کیلئے فکر اقبالؒ سے استفادہ کرنا ہو گا، ڈاکٹر محمد ایوب صابر
اسلام ٹائمز۔ عالمی شہرت یافتہ ماہر اقبالیات ڈاکٹر محمد ایوب صابر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اسلامی جمہوریہ بنانے کیلئے فکر اقبال ؒسے استفادہ کی ضرورت ہے، علامہ اقبالؒ نے خوابیدہ قوم کو بیدار کر کے آزادی کا پیغام دیا۔ سرگودہا میں ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم کی کتاب ’’ ڈاکٹر ایوب صابر بطور اقبال شناس‘‘ کی تقریبِ رونمائی میں ڈاکٹر طالب سیال، ملک آصف، طیبہ چوہدری، امیر افضل، ڈاکٹر ہارون الرشید، شمشاد حسین، عتیق الرحمن و دیگر نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 461373
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش