0
Tuesday 4 Oct 2016 16:11

احتساب سب کا ہوگا کوئی بھی غلط فہمی میں نہ رہے، وزیر صنعت و تجارت سندھ

احتساب سب کا ہوگا کوئی بھی غلط فہمی میں نہ رہے، وزیر صنعت و تجارت سندھ
اسلام ٹائمز۔ سندھ کے وزیر صںعت و تجارت منظور حسین وسان کہتے ہیں کہ 2018ء میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن میں مقابلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیش گوئیوں اور احتساب سب کا ہوگا کوئی بھی غلط فہمی میں نہ رہے، سمجھ خواب دیکھنے کے ماہر پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر منظور وسان نے کہا کہ ملک کی جغرافیائی سرحدوں پر حالات کشیدہ ہیں، پورا پاکستان امن کا خواہاں ہے، گزشتہ روز اجلاس میں عمران خان کی عدم شرکت درست عمل نہیں، احتساب سب کا ہوگا، کوئی بھی غلط فہمی میں نہ رہے، سمجھ نہیں آتا کہ وزیراعظم پاناما لیکس کے معاملے پر بات کرنا کیوں نہیں چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ 2018ء میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) میں مقابلہ ہوگا، عمران خان 2018ء تک آرام کریں اور 2018ء میں بلاول بھٹو زرداری بازی لے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 572690
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش