0
Sunday 6 Nov 2016 21:31

کراچی، شہید عزادار کامران کاظمی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی، شہید عزادار کامران کاظمی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے موسمیات پر گذشتہ رات مجلس عزاء سے واپسی پر چچا بھتیجے کی گاڑی پر فائرنگ سے 35 سالہ شہید عزادار کامران کاظمی کی نماز جنازہ انچولی امام بارگاہ میں مولانا محمد حسین کی زیرِ اقتدا ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں سول سوسائٹی اور وکلاء سمیت عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ بعد ازاں شہید کامران کی تدفین وادی حسین قبرستان سپرہائی وے میں عمل میں لائی گئی۔
خبر کا کوڈ : 581480
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش