0
Saturday 1 Sep 2018 00:09

پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں مفید رہیں، جواد ظریف کا ٹوئٹ

پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں مفید رہیں، جواد ظریف کا ٹوئٹ
اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف، اسپیکر، وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقاتوں کو ثمر آور قرار دے دیا۔ جواد ظریف نے دورہ پاکستان کے اختتام پر ٹوئٹ کیا اور کہا کہ انہیں یہ فخر ہے کہ وہ پہلے وزیر خارجہ ہیں جنہیں پاکستان کی نئی حکومت نے ویلکم کیا ہے، جواد ظریف نے کہا کہ ان کا پاکستان کا یہ آٹھواں دورہ ہے، ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی شرکت داری میں ملکر چلنے پر زور دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمسائے ایران کی ترجیحات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 747287
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش