0
Thursday 2 Jul 2009 16:54

بیت اللہ محسود خودکش حملوں کیلئے بچے خرید رہا ہے،رپورٹ

بیت اللہ محسود خودکش حملوں کیلئے بچے خرید رہا ہے،رپورٹ
واشنگٹن: امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بیت اللہ محسود خودکش حملوں کے لئے کمسن بچوں کی خرید ک رہا ہے۔ فی بچہ سات ہزار سے چودہ ہزار ڈالر میں خریدا جاتا ہے واشنگٹن ٹائمز نے پاکستانی اور امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ اکثر بچوں کو خودکش حملوں کیلئےذہنی طور تیار کیا جاتا ہے۔ اور اس کام کیلئے اغوا شدہ بچے خریدے بھی جاتے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع کے حکام کے مطابق ان بچوں کو پاکستان اور افغانستان میں اہداف کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ایک بچے کے عیوض سات ہزار سے چودہ ہزار ڈالر دیے جاتے ہیں

خبر کا کوڈ : 7523
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش