0
Tuesday 19 Feb 2019 09:21

کشمیریوں پر ظلم، بھارت دنیا میں تنہا رہ گیا ہے، عبداللہ گل

کشمیریوں پر ظلم، بھارت دنیا میں تنہا رہ گیا ہے، عبداللہ گل
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین تحریک جوانان پاکستان عبداللہ گل نے پلوامہ واقعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھارت کا خودساختہ ہے، بھارتی جنتا پارٹی نے ہمیشہ پاکستان مخالف مہم جوئی کر کے الیکشن جیتنے کی کوشش کی اور اس دفعہ بھی انہوں نے ایسا ہی کیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے نمائندوں نے پلوامہ واقعہ کو مودی کی سازش قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کو سعودی عرب کے ولی عہد کا دورہ پاکستان برداشت نہیں ہو سکا، بھارت کشمیریوں پر ظلم کرنے کی وجہ سے دنیا میں تنہا رہ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 778734
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش