0
Thursday 21 Mar 2019 19:41

کراچی میں رواں سال کے پہلے پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی

کراچی میں رواں سال کے پہلے پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے لیاری سنگو لین کی رہائشی ساڑھے 3 سالہ صفہ مہلک پولیو وائرس کا شکار ہونے والی رواں سال میں پہلی بچی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے، لیاری سنگو لین کی رہائشی ساڑھے 3 سالہ صفہ مہلک پولیو وائرس کا شکار ہوئی ہے، محکمہ صحت کراچی نے بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی ہے۔ 3 سالہ سالہ صفہ رواں سال پولیو کی شکار ہونے والی پہلی بچی ہے، جبکہ گزشتہ سال کراچی گڈاپ میں پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا تھا۔
خبر کا کوڈ : 784462
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش