0
Wednesday 7 Aug 2019 22:25

بستوں سے چھٹکارا، پختونخوا میں موبائل ایپلی کیشن کتابیں متعارف کرانیکی تیاری

بستوں سے چھٹکارا، پختونخوا میں موبائل ایپلی کیشن کتابیں متعارف کرانیکی تیاری
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے بچوں کو بھاری بستوں کے بوجھ سے چُھٹکارا دلانے کیلئے موبائل ایپلی کیشن کتابیں متعارف کرنے کی تیاری کر لی۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے نصاب کو آن لائن کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے تحت نویں، دسویں، گیارویں اور بارہویں جماعتوں کی کتابیں آن لائن دستیاب ہوں گی۔ مشیر تعلیم ضیاء اللہ بنگش کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے بچوں پر بستوں کا وزن کم ہوگا اور تجرباتی بنیادوں پر پشاور سے آغاز کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 809456
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش