0
Sunday 27 Oct 2019 18:17

سعودی طیاروں کی یمنی بندرگاہ رأس عیسی پر بمباری

سعودی طیاروں کی یمنی بندرگاہ رأس عیسی پر بمباری
اسلام ٹائمز۔ یمنی نیوز چینل المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق بیگناہ یمنی عوام پر جارح ملک سعودی عرب کے مظالم تاحال جاری ہیں جبکہ سعودی فوجی اتحاد نے یمنی عوام کے خلاف اپنی تازہ ترین کارروائی کے دوران یمنی صوبے "الحُدَیدہ" کی "رأس العین" نامی بندرگاہ کو اپنے ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں ہونے والے جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تاحال کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔ قبل ازیں اسی یمنی صوبے الحدیدہ پر سعودی عرب کیطرف سے بھاری توپخانے کے بھی متعدد حملے کئے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 824231
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش