0
Saturday 16 Nov 2019 17:05

گوشواروں میں تضاد پر اراکین پارلیمنٹ کیخلاف کارروائی شروع

گوشواروں میں تضاد پر اراکین پارلیمنٹ کیخلاف کارروائی شروع
اسلام ٹائمز۔ ارکان قومی اسمبلی کیخلاف گوشواروں میں تضادات دور نہ کرنے پر کارروائی شروع کردی گئی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے 45 ارکان قومی اسمبلی کو پہلے مرحلہ میں شوکاز نوٹس جاری کر دئیے گئے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق بلاول بھٹو زرداری، آصف زرداری کے علاوہ وفاقی وزرا فواد چوہدری، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا،شیریں مزاری ،نور عالم خان، عامر کیانی، خرم دستگیر، مائزہ حمید، مہناز اکبر عزیز سمیت دیگر کےخلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 827734
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش