0
Thursday 27 Feb 2020 14:49

بلوچستان، 7 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

بلوچستان، 7 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، سبی کے 7 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں 7 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، بچے کے والدین ایک ماہ قبل پشین سے سبی آئے تھے اور بچے کے سیمپل 7 فروری کو حاصل کئے گئے تھے۔ بچے کا تعلق پولیو سے انکاری گھرانے سے ہے، محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں رواں برس پولیو کا تیسرا کیس ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 847151
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش