0
Tuesday 21 Jul 2009 15:16

آسیان فورم اجلاس کل تھائی لینڈ میں ہوگا

آسیان فورم اجلاس کل تھائی لینڈ میں ہوگا
بنکاک: آسیان ریجنل فورم وزرای خارجہ کا اجلاس کل تھائی لینڈ میں ہو گا،اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان کی نمائندگی کریں گے آسیان ریجنل فورم کا اجلاس کل تھائی لینڈ میں ہوگا جس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کریں گے۔ وزیر خارجہ فورم میں سوات آپریشن کی صورت حال اور متاثرین کی آبائی علاقوں میں واپسی سے بھی آگاہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 8496
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش