0
Monday 30 Mar 2020 10:28

نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست دائر

نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست دائر
اسلام ٹائمز۔ چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت لاہور میں حاضری سےمعافی کی درخواست دائر کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست محمد نواز ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نواز شریف کی صحت ابھی تک خراب ہے، بیرون ملک ڈاکٹرز نے نواز شریف کو مکمل صحت یاب قرار نہیں دیا ہے۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن کچھ دیر بعد کیس کی سماعت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 853481
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش