0
Tuesday 7 Apr 2020 20:32

پشاور قرنطینہ سنٹر میں مقیم 152 افراد کا ٹیسٹ کلیئر قرار

پشاور قرنطینہ سنٹر میں مقیم 152 افراد کا ٹیسٹ کلیئر قرار
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے دوران پور قرنطینہ سنٹر میں مقیم تمام 152 افراد کی ٹیسٹ رپورٹس کلیئر قرار دیدی گئیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے مشتبہ افراد نے قرنطینہ میں 14 دن قیام کیا۔ اس سے قبل کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر پشاور کے 16 افراد کو گھر بھیج دیا گیا تھا۔ انتظامیہ کے مطابق کلیئر قرار پانے والوں میں 8 ڈرائیورز، 6 پولیس اہلکار اور خواتین بھی شامل ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق قرنطینہ میں صرف 3 افراد کے ٹیسٹ مثبت آنے پر پولیس ہسپتال منتقل کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 855257
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش