0
Saturday 26 Sep 2020 10:16

جو بائیڈن سے مباحثہ الٹی میٹ فائٹنگ چیمپئن شپ جیسا ہو گا، ٹرمپ

جو بائیڈن سے مباحثہ الٹی میٹ فائٹنگ چیمپئن شپ جیسا ہو گا، ٹرمپ
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈیمو کریٹ امیدوار جوبائیڈن سے منگل کو پہلا مباحثہ الٹی میٹ فائٹنگ چیمپئن شپ کھیل جیسا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک میچ کی طرح ہو گا بس فرق یہ کہ اس میں جسمانی عمل کم ہو گا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن ایک کمزور شخص ہیں۔ یاد رہے کہ جوبائیڈن ڈیمو کریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار ہیں اور وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مدمقابل انتخابات لڑ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 888473
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش