0
Friday 13 Nov 2020 13:33

سینیٹ کے انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی منعقد ہوں گے، چوہدری سرور

سینیٹ کے انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی منعقد ہوں گے، چوہدری سرور
اسلام ٹائمز۔ پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کہتے ہیں کہ مخالفین حکومت کو گھر بھجوانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پارٹی وفود اور بزنس کیمونٹی سے ملاقاتوں کے دوران چوہدری سرور نے یہ بات کہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سینیٹ کے انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی منعقد ہوں گے، جمہوریت اور پارلیمنٹ سمیت تمام ادارے مضبوط بنا رہے ہیں۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا یہ بھی کہنا ہےکہ آئین و قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں، حکومت قوم سے کیا گیا ہر وعدہ پورا کر ے گی۔
خبر کا کوڈ : 897552
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش