0
Friday 20 Nov 2020 14:52

بھکر میں کورونا کیسز کی تعداد 89 ہوگئی

بھکر میں کورونا کیسز کی تعداد 89 ہوگئی
اسلام ٹائمز۔ جنوبی پنجاب میں بھی کورونا نے تیزی کیساتھ ایک مرتبہ پھر اپنا پھیلاو بڑھانا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھکر میں کورونا کیسز کی تعداد 89 ہوگئی ہے۔ 6 مریضوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ 2 اساتذہ کے رزلٹس پازیٹو آنے پر گورنمنٹ گرلز سکول سردار بخش 10 دن کیلئے سیل کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی بھکر موسیٰ رضا کا کہنا ہے کہ سکولوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے محکمہ تعلیم کو احکامات جاری کیے ہیں، متاثرہ علاقوں کو بئیریر لگا کر سیل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 898927
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش