0
Thursday 26 Nov 2020 15:31

جی بی اسمبلی، پی ٹی آئی کی طرف سے امجد زیدی سپیکر، نذیر ایڈووکیٹ ڈپٹی سپیکر کے امیدوار نامزد

جی بی اسمبلی، پی ٹی آئی کی طرف سے امجد زیدی سپیکر، نذیر ایڈووکیٹ ڈپٹی سپیکر کے امیدوار نامزد
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا چنائو آج ہو رہا ہے۔ تحریک انصاف نے سپیکر کیلئے کھرمنگ سے تعلق رکھنے والے منتخب رکن اسمبلی سید امجد زیدی کو سپیکر نامزد کیا ہے جبکہ ڈپٹی سپیکر کیلئے غذر سے تعلق رکھنے والے نذیر احمد ایڈووکیٹ کو نامزد کیا گیا ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن کی جانب سے سپیکر کیلئے غذر سے تعلق رکھنے والے نون لیگ کے رکن اسمبلی غلام محمد کو سپیکر جبکہ دیامر سے تعلق رکھنے والے جے یو آئی کے ممبر اسمبلی رحمت خالق کو ڈپٹی سپیکر نامزد کیا گیا ہے۔ موجود سپیکر فدا محمد ناشاد کی زیر صدارت جی بی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر چار بجے شروع ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 900104
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش