0
Friday 11 Dec 2020 08:18

امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 ہزار مریض ہلاک

امریکا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 ہزار مریض ہلاک
اسلام ٹائمز۔ امریکا میں کورونا وائرس سے اموات کا سب سے بڑا ریکارڈ، ایک روز میں کورونا کے 3 ہزار سے زیادہ مریض موت کے منہ میں چلے گئے۔ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد بھی ایک لاکھ سے زیادہ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ فائزر ویکسین کے استعمال کی منظوری کے لیے ایف ڈے اے کا اجلاس آج ہو گا۔ ادھر جرمنی میں بھی کورونا سے بدھ کو ریکارڈ 590 اموات ہوئیں، جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے لوگوں کو سماجی فاصلے پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
خبر کا کوڈ : 902974
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش