0
Sunday 17 Jan 2021 15:14

سلیکٹڈ بھٹو کی پارٹی آج ریجیکٹڈ ہو چکی، حلیم عادل شیخ

سلیکٹڈ بھٹو کی پارٹی آج ریجیکٹڈ ہو چکی، حلیم عادل شیخ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ ملیر سے پیپلز پارٹی کی سیاست کا خاتمہ وزیراعظم عمران خان کا سپاہی کرے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ عمران خان کے ٹائیگرز میدان میں آچکے ہیں، اب پیپلز پارٹی کی شکست طے ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھٹو ایک لیڈر تھے، ان کو سلام پیش کرتے ہیں، لیکن سلیکٹڈ بھٹو کی پارٹی آج ریجیکٹڈ ہو چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ساری کرپشن کا سردار اس صوبے کا وزیراعلیٰ ہے۔
خبر کا کوڈ : 910697
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش