0
Thursday 21 Jan 2021 16:01

سلیکٹڈ وزیراعظم کس منہ سے کیس اوپن کرنیکا دعویٰ کر رہے ہیں، جے یو آئی

سلیکٹڈ وزیراعظم کس منہ سے کیس اوپن کرنیکا دعویٰ کر رہے ہیں، جے یو آئی
اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کہتے ہیں کہ کارروائی خفیہ رکھنے کی درخواستیں دینے والے کس منہ سے کیس اوپن کرنے کا دعویٰ کر رہے ہیں؟ فارن فنڈنگ کیس اوپن کرنے کے دعوے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسلم غوری نے کہا کہ اس اہم کیس کی میڈیا کوریج پر پابندی بھی نیازی سرکار نے لگائی ہے، قرض لینے پر خودکشی اور اس کیس پر اوپن بحث کا انتظار رہے گا۔ مرکزی ترجمان کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اپنے باقی دعوؤں کی طرح اس دعوے میں بھی جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 911514
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش