0
Saturday 6 Feb 2021 09:22

بنگلادیشی آرمی چیف قاتلوں کو فرار کرانے میں ملوث ہیں

بنگلادیشی آرمی چیف قاتلوں کو فرار کرانے میں ملوث ہیں
اسلام ٹائمز۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلادیش کے آرمی چیف قتل کے ملزمان اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کرنے میں ملوث ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنرل عزیز نے اپنے ایک بھائی کو ہنگری اور ایک کو ملائیشیا فرار کرایا، بنگلا دیشی آرمی چیف کے دونوں بھائی، وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے باڈی گارڈ بھی رہ چکے ہیں۔ دوسری جانب بنگلادیشی وزارت خارجہ نے عرب میڈیا کی رپورٹ مسترد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 914573
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش