0
Monday 22 Feb 2021 10:32

ہونہار اور مستحق طلبا کے اسکالرشپ پروگرام کے لیے ایک ارب روپے مختص

ہونہار اور مستحق طلبا کے اسکالرشپ پروگرام کے لیے ایک ارب روپے مختص
اسلام ٹائمز۔ پنجاب کے ہونہار اور مستحق طلبا کے اسکالرشپ پروگرام کے لیے ایک ارب روپے مختص کر دیے گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار رحمت اللعالمین اسکالر شپ پروگرام کا آغاز کریں گے جس کے تحت ہونہار اور مستحق طلبا کو اسکالر شپ فراہم کی جائیں گی۔ اسکالر شپ پروگرام کے حوالے سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے پیغام میں کہا کہ طلبا و طالبات آن لائن نظام کے تحت درخواست جمع کروا سکیں گے۔
 
خبر کا کوڈ : 917673
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش