0
Tuesday 9 Mar 2021 07:00

ڈسکہ کا ضمنی انتخاب، رانا ثناء اللہ اور احسن اقبال کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا

ڈسکہ کا ضمنی انتخاب، رانا ثناء اللہ اور احسن اقبال کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ن) نے ڈسکہ ضمنی انتخاب کیلئے رانا ثناء اللہ، احسن اقبال اور ارمغان سبحانی کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا۔ مہم کو پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز خود مانیٹر کرینگے۔ حمزہ شہباز کی زیر صدارت مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون لاہور میں اہم اجلاس ہوا، جس میں 18 مارچ کو ڈسکہ ضمنی انتخاب کے حوالے سے حکمت عملی بارے غور کیا گیا۔ احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور خواجہ سعد رفیق سمیت دیگر نے شرکت کی، امیدوار نوشین افتخار کو بھی آن بورڈ لیا گیا۔ سیالکوٹ سے پارٹی کے تمام ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو ضمنی انتخاب کے حوالے سے ڈیوٹیاں سونپی گئیں۔
خبر کا کوڈ : 920448
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش