0
Monday 3 May 2021 10:10

عمرہ زائرین کے لیے عمرہ ویزہ لازمی قرار

عمرہ زائرین کے لیے عمرہ ویزہ لازمی قرار
اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب نے عمرے کے لیے آنے والے مسافروں کے پاس عمرے کا ویزہ لازمی قرار دے دیا۔ سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے عمرہ زائرین سے متعلق ائیر لائنز کو نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا جس کے تحت سعودی عرب عمرے کے لیے آنے والے مسافروں کے پاس عمرے کا ویزہ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق عمرہ ویزہ سعودی وزرات خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ہو۔ مزید برآں سعودی حکومت کے عمرہ سے متعلق ہدایات کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 930430
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش