0
Monday 7 Jun 2021 13:19

پچھلی حکومتوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے، فواد چوہدری

پچھلی حکومتوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے، فواد چوہدری
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعد رفیق کے گناہ پر اعظم سواتی استعفی دے دیں، یہ بے تُکی بات ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر کیا کر سکتا ہے، وزیر خامیاں اور اس کا حل بتاتا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر کی ہدایت پر عمل درآمد کے بعد حادثہ ہو گا تو وہ ذمہ دار بھی ہو گا۔ اُنہوں نے کہا کہ پچھلی حکومتوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ایم ایل ون کا منصوبہ مکمل ہوگا تو حادثات میں کمی آئے گی۔
خبر کا کوڈ : 936738
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش