0
Friday 16 Jul 2021 12:30

پاکستان میں تیل کی قیمتیں پورے خطے میں سب سے کم ہیں، فواد چوہدری

پاکستان میں تیل کی قیمتیں پورے خطے میں سب سے کم ہیں، فواد چوہدری
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کو  ملک میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نےکہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث حکومت کے پاس تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس اضافے کے باوجود پاکستان میں تیل کی قیمتیں اس پورے خطے میں سب سے کم ہیں۔
خبر کا کوڈ : 943690
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش