0
Thursday 26 Aug 2021 20:43

یمن کیجانب سے جارح سعودی اہداف پر ڈرون حملہ

یمن کیجانب سے جارح سعودی اہداف پر ڈرون حملہ
اسلام ٹائمز۔ عرب میڈیا نے آج حجاز کے جنوبی علاقے میں واقع سعودی فوجی اہداف پر ہونے والے یمنی ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی نیوز چینل العربیہ نے یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع سے نقل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے خمیس مشیط میں واقع سعودی فوجی اہداف کو 1 عدد خودکش ڈرون طیارے کی مدد سے نشانہ بنایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جارح سعودی فوجی اتحاد نے بھی حسب معمول دعوی کیا ہے کہ اس نے یمنی ڈرون طیارے کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 950570
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش