1
Wednesday 27 Oct 2021 23:58

پاراچنار، علامہ سید عابد الحسینی کی پیواڑ تنازعہ کے متاثرین سے ملاقات

پاراچنار، علامہ سید عابد الحسینی کی پیواڑ تنازعہ کے متاثرین سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ تحریک حسینی پاراچنار کے سپریم لیڈر اور سابق سینیٹر علامہ سید عابد حسین الحسینی نے، تحریک حسینی کے سینئر اراکین اور پاسبان ولایت کے اراکین سمیت پاراچنار ہسپتال پیواڑ اراضی تنازعہ کے زخمیوں کی عیادت کی۔ بعد ازاں انہوں نے پیواڑ کا دورہ کیا، جہاں پر شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کے بعد شہداء کے خانوادوں اور جوانوں سے ملاقات کی۔ علامہ سید عابد حسین الحسینی نے جوانوں کے جوش اور حوصلے کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ ان شاء اللہ ہمارے جوان ہر میدان میں ثابت قدم رہیں گے اور جانوں کا نذرانہ دے کر مٹی کی حفاظت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 960747
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش