0
Thursday 9 Dec 2021 20:12

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے
اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے، تنظیمی عہدیداران سمیت پارٹی رہنماوں سے ملاقات کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری پنجاب اور لاہور تنظیم کو این اے 133 میں شاندار نتائج پر شاباش دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری دورہ لاہور کے دوران آئندہ کی سیاسی حکمت عملی کے حوالے سے بھی مختلف رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری لاہور میں چار روز قیام کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 967691
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش