0
Sunday 26 Dec 2021 23:48

شیعہ علماء کونسل کیجانب سے طلبہ کیلئے اسکالر شپ کا اعلان

شیعہ علماء کونسل کیجانب سے طلبہ کیلئے اسکالر شپ کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اے ایس او پاکستان کے بزرگ دوستان کی کاوشوں کی تعریف کی اور اس بات پر زور دیا کہ موجودہ زمانے میں نظام ولایت فقیہ ہی تشیع کی حفاظت کا ضامن ہے، دوستان نمائندہ ولی فقیہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے ہاتھ مضبوط کریں، تاکہ تشیع پاکستان میں بہتر انداز میں آگے بڑھ سکے، اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اصغریہ اسٹوڈنٹس آگنائزیشن کے طلباء کو علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا، ساتھ ساتھ علامہ شبیر حسن میثمی نے نوجوانوں میں انعامات تقسیم کئے۔
خبر کا کوڈ : 970440
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش