10
13
Friday 31 Mar 2023 23:43

عالمی مصالحت کار، ممتاز تجزیہ کار فیصل محمد کا "اسلام ٹائمز" کیساتھ خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںفیصل محمد عالمی مصالحت کار، ممتاز تجزیہ کار، سینیئر سیاستدان، سفارت کار اور صحافی ہیں۔ انہوں نے پاکستان میں مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے سیاست کی، بعدازاں سفارت کاری کے شعبہ میں آگئے۔ مختلف ممالک میں پاکستان کی جانب سے بطور سفارتکار تعینات رہے۔ عالمی مصالحت کاری میں بھی ایک معتبر نام ہیں۔ مشرق وسطیٰ سمیت دنیا بھر میں ہونیوالی تبدیلیوں پر انکی گہری نظر ہے۔ انکے دنیا بھر میں "ذرائع" موجود ہیں، جنکی وساطت سے معتبر خبریں ان تک پہنچتی رہتی ہیں، جسکے باعث فیصل محمد کا تجزیہ انتہائی جاندار ہوتا ہے۔ وہ "ویوز آف فیصل محمد" کے نام سے یوٹیوب چینل بھی چلا رہے ہیں۔ انکے تجزیئے اور انکی طرف سے دی جانیوالی خبروں کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ "اسلام ٹائمز" نے ان کیساتھ آن لائن ویڈیو انٹرویو کیا، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1049865
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

احسان الحق
Belgium
Very Informative
Akhter
Belgium
ایران سعودی عرب تعلقات کے حوالے سے انتہائی مفید گفتگو،
بالکل درست ہے، چین کا یہ اقدام امریکہ کے عالمی توسیع منفی سرگرمیوں کے آگے روکاوٹ بنےگا۔
Misbah
Belgium
WOW what a nice analysis
Akhter Shamim
Belgium
انتہائی اہم انٹرویو، عالم اسلام کی سیاسی بہتری کے حوالے سے آپکی کوششوں میں ایک سنہرا اضافہ ہے۔
Irshad ul Haq
United States
Faisal Muhammad Sahib is a very intelligent and experienced politician and analyst, his conversation has always been _important
Muhammad Ashraf Rao
United States
Its really a great milestone achieved
Aslam Shaikh
Belgium
It is very interesting and also informative.
I also agree with his approach regarding China and 🇷🇺
Misbah
United States
Very nice interview and very informative.
ghulam
Belgium
Very good, great interview and 100% true, the West has always fueled the differences between Iran and Saudi Arabia. They fought the Muslims. Today, Egypt, Saudi Arabia, Syria, Iran are all uniting.
Ajmal
Belgium
Zaberdest Janab Keya Baat Hay .....💯
ہماری پیشکش