0
Saturday 27 May 2023 20:06

ملک کی موجودہ صورتحال، سینیئر صحافی اور تجزیہ نگار عدیل عباس زیدی کی نظر میں

متعلقہ فائیلیںسید عدیل عباس زیدی کا بنیادی تعلق پنجاب کے ضلع لیہ سے ہے۔ ابتدائی تعلیم پشاور سے حاصل کی۔ ماس کمیونیکیشن میں ماسٹر کیا۔ دوران تعلیم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے فعال کارکن رہے۔ تعلیم سے فراغت کے بعد پشاور کے قومی اخبارات میں بطور رپورٹر، ایڈیٹر اور سب ایڈیٹر کام کیا۔ سیاست کا آغاز ایم ڈبلیو ایم سے کیا۔ ایم ڈبلیو کی صوبائی اور مرکزی کابینہ کے رکن رہے۔ اخباروں اور میڈیا نیز ایم ڈبلیو ایم سے تعلق رہنے کی وجہ سے ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے انکے ساتھ ملکی اور بین الاقوامی امور پر ایک انٹرویو کا اہتمام کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1059970
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش