1
0
Thursday 23 Apr 2020 23:45

علامہ ناصر عباس جعفری کا موجودہ حالات کے تناظر میں خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیں
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ ہیں۔ راولپنڈی سے تعلق ہے۔ قم المقدس ایران سے علم دین حاصل کرنیکے بعد پاکستان تشریف لائے اور دین کی خدمت میں مصروف ہوگئے۔ اس دوران ملت جعفریہ میں قیادت کے بحران پر عمائدین کے مطالبے پر مجلس وحدت مسلمین کی قیادت کی ذمہ داری سونپی گئی، جسے وہ مسلسل نبھا رہے ہیں۔ ملت جعفریہ پاکستان کو سیاسی شعور دینے میں بھی علامہ ناصر عباس جعفری کا کردار نمایاں ہے۔ وحدت مسلمین کے حوالے سے بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اتحاد امت کے داعی ہیں۔ تکفیریت کیخلاف بھی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں، کرونا کے بعد موجودہ ملکی اور عالمی صورتحال پر اسلام ٹائمز کو خصوصی انٹرویو دیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ دنیا بدل رہی ہے اور بینا آنکھیں امریکہ اور اسکے اتحادیوں کے زوال کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہیں۔ بہت ہی دلچسپ اور معلومات پر مبی انٹرویو ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 858578
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Zaheer ul hassan
Pakistan
بہت ہی خوبصورت انٹرویو ہے، برادر نادر بلوچ کا شکریہ ادا کرتے اور اسلام ٹائم کے دوستوں کا جنہوں نے صحیح اور مدلل باتیں ہم تک پہنچائیں۔ شکریہ
ہماری پیشکش