0
Thursday 31 Dec 2020 10:31
قاسم سلیمانی اور حزب اللہ نہ ہوتی تو شام اور عراق پر داعش قابض ہوتی

شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی اور مشرق وسطیٰ کے حوالے سے حیدر جاوید سید کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںحیدر جاوید سید 1973ء سے شعبہ صحافت سے وابستہ ہیں، وہ مصنف اور کالم نگار ہیں، بنیادی تعلق جنوبی پنجاب کے علاقے ملتان سے ہے، انہوں نے ذوالفقار علی بھٹو، ضیاء الحق، محترمہ بینظیر بھٹو شہید، نواز شریف، پرویز مشرف کے ادوار دیکھے ہیں، ضیاء الحق کے دور میں جیل کی ہوا بھی کھا چکے ہیں، مختلف سماجی و سیاسی ایشوز پر اپنا اظہار خیال کھل کر کرتے ہیں، عالمی حالات پر بھی خاص نگاہ ہے۔ اسلام ٹائمز نے حیدر جاوید سید کا سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی اور مشرق وسطیٰ کے حالات پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو امید ہے کہ تاریخ کے طالب علموں کیلئے ایک بڑا سرمایہ ثابت ہوگا۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 906837
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش