0
Sunday 18 Jul 2021 06:02

افغانستان سے امریکی انخلاء، جماعت اسلامی کے رہنماء زاہد عسکری سے خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںزاہد عسکری کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، وہ جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری اطلاعات ہیں، صحافت سے انکا گہرا تعلق رہا ہے، انیس سو اٹھتر میں جامعہ کراچی میں جرنلزم کے طالب علم تھے لیکن تعلمی سلسلہ ادھورا چھوڑ کر لیبر فیلڈ میں چلے گئے، پاکستان اسٹیل مل میں تیس سال گزارے، وہاں ٹریڈ یونین کے صدر رہے، وہیں آفیسرز کی تنظیم بھی بنائی، دو ہزار گیارہ میں پاکستان اسٹیل مل سے ریٹائرڈ ہوگئے اور صحافت کا شوق پورا کرنے کیلئے دو ہزار بارہ میں جامعہ اردو میں ماس کمیونیکیشن میں داخلہ لیا اور ماسٹرز مکمل کیا۔ انہوں نے ایل ایل بی بھی کیا ہے، دو ہزار گیارہ سے آج تک جماعت اسلامی کراچی کے شعبہ اطلاعات اور نشر و اشاعت کے سیکرٹری ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے زاہد عسکری سے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی ہے، جو ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
خبر کا کوڈ : 944018
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش