0
Monday 19 Jul 2021 08:29

متحدہ عرب امارات کا شرمناک اقدام

متعلقہ فائیلیںتل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے افتتاح کے موقع پر جاری ہونے والے اپنے ویڈیو پیغام میں الفتح تحریک کے رہنما عباس زکی نے انکشاف کیا کہ متحدہ عرب امارات نے سینچری ڈيل کے تحت سات ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دی ہے، جو ان کے بقول متحدہ عرب امارات میں صیہونزم کی تحریک کے اثر و رسوخ کا باعث بنے گا۔ تل ابیب میں  یو اے ای کا سفارتخانہ کس کے لئے کام کرے گا اور موساد کا ایجنڈا کیا ہے، اس کی تفصیلات راشد نقوی کے اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ کریں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial/videos
 
خبر کا کوڈ : 944145
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش