0
Saturday 4 Dec 2021 14:57

دہشتگردوں سے مذاکرات اور تحریک جعفریہ پر پابندی برقرار، علامہ ڈاکٹر عقیل موسیٰ کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںعلامہ ڈاکٹر عقیل موسیٰ پاکستان میں فعال اہل تشیع علمائے کرام میں سے ایک ہیں، وہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسننگ پرسنز کے روح رواں، ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کے رہنماء اور جامعہ امامیہ کراچی کے پرنسپل ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے علامہ ڈاکٹر عقیل موسیٰ کیساتھ کراچی میں انکی رہائشگاہ پر کالعدم دہشتگرد گروہ تحریک طالبان پاکستان کیساتھ حکومتی مذاکرات، شیعہ سیاسی و مذہبی جماعت تحریک جعفریہ پر پابندی برقرار رکھنا، شیعہ جوانوں کی جبری گمشدگی و دیگر متعلقہ موضوعات پر ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر ان کیساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 966804
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش