0
Saturday 25 Oct 2014 20:40

امن کانفرنس 2

  • ایم ڈبلیو ایم نصیرآباد کے زیراہتمام محرم الحرام میں اتحاد بین المسلمین کے فروغ کیلئے کانفرنس کا انعقاد

    ایم ڈبلیو ایم نصیرآباد کے زیراہتمام محرم الحرام میں اتحاد بین المسلمین کے فروغ کیلئے کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان نصیرآباد ڈویژن کے زیراہتمام "محرم الحرام کے تناظر میں امن و اتحاد کے تقاضے اور ہماری ذمہ داریاں" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس علامہ مقصود علی ڈومکی کی زیرصدارت ڈیرہ مراد جمالی میں منعقد ہوئی۔ آل پارٹیز امن کانفرنس سے جمعیت علمائے پاکستان کے صوبائی رابطہ سیکرٹری مولانا نواب الدین بلوچ، پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد وارث بنگلزئی، بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے ضلعی صدر ڈاکٹر شکر خان پندرانی، ایم کیو ایم کے ضلعی رہنماء امداد علی مری، مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ظفر عباس شمسی، مسلم لیگ فنکشنل کے زاہد علی ابڑو اور منگی سوشل ویلفئیر کے صدر سکندر علی منگی نے خطاب کیا جبکہ کانفرنس میں جمہوری وطن پارٹی کے رہنماء الہی بخش کھیازئی، مدرسہ دارالعلوم القادریہ کے مولانا داؤد نقشبندی، پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عاشق علی عمرانی، جے یو پی کے ضلعی صدر مولانا رستم علی نورانی، ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری تعلیم مولانا تجمل عباس جعفری و دیگر شریک ہوئے۔ کانفرنس کے آغاز میں ایم ڈبلیو ایم نصیر آباد ڈویژن کے سیکرٹری جنرل سید عبدالقادر شاہ نے معزز شرکاء کا خیر مقدم کیا۔ کانفرنس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ شہدائے کربلا نے باطل طاغوتی نظام کے خلاف جدوجہد میں صبر و استقامت کی عظیم مثال قائم کی۔ اس لئے کربلا آج بھی اہل حق کے لئے اسوہ اور درسگاہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردوں کے ٹریننگ کیمپس اور محفوظ ٹھکانے موجود ہیں، جن کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے اور محرم میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں۔ زائرین کے بلوچستان میں داخلے پر پابندی اور این او سی طلب کرنا افسوس ناک عمل ہے۔ بلوچستان حکومت امتیازی سلوک سے اجتناب کرے۔ حکومت شہریوں کی نقل و حرکت محدود کرنے کی بجائے دہشتگردوں کے ٹریننگ کیمپس کا خاتمہ یقینی بنائے۔ زائرین کے سلسلے میں وفاقی اور صوبائی حکومت نے اپنے وعدے وفا نہیں کئے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے فری سروس کا اعلان کیا، مگر ابھی تک فری سروس شروع نہیں کی گئی۔ زائرین کی مشکلات حل کرنے کے لئے حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے غیر آئینی پابندیاں قبول نہیں۔
خبر کا کوڈ : 416412
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش