0
Tuesday 20 Sep 2022 21:47

مقبوضہ کشمیر، النجوم الزاہرہ کی رسم رونمائی

  • مقبوضہ کشمیر میں رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن کی تقریب میں النجوم الزاہرہ کی رسم رونمائی

    مقبوضہ کشمیر میں رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن کی تقریب میں النجوم الزاہرہ کی رسم رونمائی

اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر رحمۃ للعالمین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام حسب سابق ملت اسلامیہ کے ان نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جنہوں نے معاشرے کے تئیں اپنی ہمت و حوصلے سے منفرد کارنامے و فعالیت انجام دی ہے۔ اس حوالے سے آج کی تقریب میں شیخ فردوس علی، مفتی مدثر قادری، مولانا ہلال احمد ملک اور دیگر سرکردہ سماجی کارکنوں کی موجودگی میں سید یونس مہدی لبرتل کو انکی منفرد تصنیف ’’النجوم الزاہرہ‘‘ پر اور بشیر احمد زوار کو انکے منصبی ذمہ داری کی احسن انداز سے انجام دہی پر ایوارڈز سے نوازا اور انکی حوصلہ افزائی کی گئی۔ تقریب کے حاشیے پر حالات حاضرہ پر سیر حاصل گفتگو ہوئی ساتھ ہی وحدت امت پر زور دیا گیا۔ مفتی مدثر قادری اور شیخ فردوس علی نے کہا کہ ربیع الاول میں ہفتہ وحدت کے حوالے سے مختلف پروگرام زیر غور ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1015319
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش